وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور آئی جی پنجاب عبدالکریم کے وژن “محفوظ پنجاب” کے تحت، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کاشف ذوالفقار (پی ایس پی) کی ہدایات پر، اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال راجہ محمد سرفراز کی نگرانی میں تمام ٹریفک خلاف ورزیوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جا رہی ہے۔
شہریوں سے اپیل ہے کہ حادثات کی روک تھام کے لیے ٹریفک قوانین پر مکمل عمل کریں اور اپنی و دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں۔
Discussion