سمارٹ کارڈکے اجراء سے جعلسازی کا خاتمہ ہو گا ، گاڑیوں کی چوری کی روک تھام میں مدد ملے گی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ روزانہ 20ہزارسے 30 ہزار سمارٹ رجسٹریشن کارڈ جاری کرنے کی استعداد رکھتا ہے لاہور(آئی آئی پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج ڈائریکٹوریٹ جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس شادمان