ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر غلام صغیر شاہد کی زیر صدارت ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں اجلاس

چکوال( نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر /ڈپٹی کمشنر چکوال غلام صغیر شاہد کے زیر صدارت ضمنی انتخابات کے دوران ضابطہ ء اخلاق پرعملدرآمد کے حوالے سے آج کمیٹی روم میں اہم اجلاس ہوا۔جس میں این اے 65 کے امیدواران چودھری سالک ،مولانا محمد یعقوب اور ڈاکٹر عامر ،ضلعی افسران اور پولیس کے نمائندگان نے شرکت کی

ضمنی الیکشن کے دوران ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل کیا جائے گا، غلام صغیر شاہد

چکوال( نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر /ڈپٹی کمشنر چکوال غلام صغیر شاہداور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نارووال باسط علی شاہ کے زیر صدارت چکوال میں این اے 65 کے ضمنی انتخابات کے انتظامات بارے آج کمیٹی روم میں اہم اجلاس ہوا۔جس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر چکوال،اے ڈی سی جی ،اے ڈی سی آر،سی ای او ہیلتھ ، ایجوکیشن،اے

نئے بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیاں کروانے کا فیصلہ کیاگیا

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر۔ ڈھڈیال نیوز)نئے بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیاں کروانے کا فیصلہ کیاگیا ہے اور جب تک نئی حلقہ بندیاں مکمل نہیں ہوں گی اس وقت تک موجودہ بلدیاتی ادارے کام کرتے رہیں گے۔الیکشن کمیشن نے حکومت پر واضح کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیاں ضروری ہیں ،ایسی صورت میں

صفحہ 9 - سے - 34