ضمنی انتخابات: چکوال اور گجرات سے مسلم لیگ ق کے امیدوار کامیاب

چکوال (نیوزڈیسک) دنیا نیوز ایک بار پھر سب سے تیز، این اے چکوال 65 اور این اے 69 گجرات کا مکمل نتیجہ، مسلم لیگ ق کے امیدواروں نے میدان مار لیا۔ملک بھر کی 35 قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی اسمبلی کی جن نشستوں پر گزشتہ پولنگ ہوئی ان میں

ماضی کی حکومتوں نے پاکستان کو قرضوں کی دلدل میں دھکیلا ، سردار عثمان بزدار

لاہور(آئی آئی پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ہی پاکستان کواپنے پاؤں پر کھڑا کریں گے۔ پاکستان بدلے گا اور کپتان ہی تبدیلی لے کر آئے گا۔وہ مختلف وفود سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے ان سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر لوگوں کے مسائل بھی سنے اور ان کے حل کیلئے

آج کے بعد پاکستان ریلوے کوئی بھی زمین فروخت نہیں کر سکتا، چیف جسٹس ثاقب نثار

چکوال (نمائندہ سواں نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بنچ نے سینئر صحافی ملک فداالرحمن کی پاکستان ریلوے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر 5اکتوبر کی پیشی پر جو فیصلہ جاری کیا ہے اس کے مطابق پاکستان ریلوے کے پاس تمام اراضی وفاقی اور صوبائی حکومت کی ملکیت ہے اور پاکستان ریلوے اس زمین کی خرید و فروخت

صفحہ 7 - سے - 34