موجودہ حکومت کے سو دن پورے ہونے کا بے شک انتظار کیا جانا چاہیے،راجہ پرویز اشرف

چکوال(نمائندہ سواں نیوز) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ہفتے کے روز بتایا کہ موجودہ حکومت کے سو دن پورے ہونے کا بے شک انتظار کیا جانا چاہیے مگر صرف ساٹھ دنوں میں جو صورتحال سامنے آئی ہے وہ کسی طور پر بھی تسلی بخش اور خوشگوار نہیں ہے۔ وہ حسین خاتون ٹرسٹ کے زیر اہتمام اخوت کالج کی افتتاحی تقریب میں مہمان

حکومت غریب عوام کو ان کے گھروں سے محروم کر رہی ہے ، چوہدری سلطان حیدر علی

چکوال( ڈسٹرکٹ رپورٹر۔ سواں نیوز)سابق ایم پی اے اور مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری سلطان حیدر علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت لوگوں کو بے گھر کرنے کی بجائے جائیدادیں فروخت کرنے والوں کو پکڑے اور غریب عوام کو تنگ کرنا چھوڑ دے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ حکومت لوگوں کو بے گھر کرنے کے لیے آئی ہے۔ گزشتہ روز

پنجاب بھر میں انسداد خسرہ مہم آج15،اکتوبر سے شروع ہو گی، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(آئی آئی پی) پنجاب بھر میں انسداد خسرہ مہم آج(15اکتوبر) سے شروع ہو گی جو 27اکتوبر تک جاری رہے گی۔ وزیر صحت پنجاب پروفیسر ڈاکٹر یاسمین راشد نے والدین، اساتذہ، سول سوسائٹی اور علمائے کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ سب مل کر قومی نوعیت کے اس کام میں بھرپور حصہ لیں اور بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں۔ انہوں

صفحہ 6 - سے - 34