چکوال(نمائندہ ڈھڈیال نیوز)قدیمی چکوال میں تعلیم کے بانی سردار صاحب سردار موتہ سنگھ انجہانی کے صاحبزادے گورچرن سنگھ نے اپنے اعزاز میں منعقد تقریب پذیرائی میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد موتہ سنگھ نے1912میں نیلہ میں تعلیم کی بنیاد رکھی اور پرائمری سکول کا آغاز کیا۔ اللہ تعالیٰ نے انتہائی کم عمری