نوازشریف نے پارٹی قیادت میں بڑے پیمانے پر نئے افراد کی تعیناتی کا کا فیصلہ کرلیا

لاہور(آئی آئی پی) ماہ اکتوبرمسلم لیگ ن کے لیے تبدیلیوں کا مہینہ ثابت ہوسکتا ہے ۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے پارٹی قیادت میں بڑے پیمانے پر نئے افراد کی تعیناتی کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پارٹی سے لیکر پارلیمانی عہدوں تک میں تبدیلی کی جائے گی۔مریم

چکوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چکوال کی جنرل باڈی کا اجلاس 29ستمبرکو ہوگا

چکوال(بیورو رپورٹ۔ ڈھڈیال نیوز) چکوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چکوال کی جنرل باڈی کا اجلاس 29ستمبر بروز ہفتہ کو مقامی میرج ہال میں منعقد ہوگا جس کی صدارت صدر چکوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چکوال حاجی نذیر سلطان کریں گے۔ جنرل باڈی اجلاس میں چکوال چیمبر کی سال بھر کی کارکردگی رپورٹ ممبران کو پیش

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے امیدوار ان کے لئے خوشخبری ون ونڈو سسٹم کا آغاز

چکوال(نمائندہ سواں نیوز )عادل میمن ڈی پی او چکوال کا ایک اور احسن اقدام،ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے امیدوار ان کے لئے خوشخبری ون ونڈو سسٹم کا آغاز،اب ڈرائیونگ لائسنس، لرننگ پرمٹ،ریونیول لائسنس ،ڈوپلیکیٹ، انٹرنیشنل لائسنس کے فارمز ڈرائیونگ لائسنس سے فری ملیں گے۔ڈرائیونگ لائسنس کے ٹکٹس بھی لائسنس برانچ

صفحہ 20 - سے - 34