اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت انرجی ٹاسک فورس کا اجلاس

اسلام آباد(آئی آئی پی) حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف فوری کریک ڈان کرنے، ملک میں تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت و پیداوار پر خصوصی توجہ دینے اور متعلقہ کمپنیوں کو سکیورٹی کے حوالہ سے درپیش مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان نے بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے اور بجلی کے شعبہ

شہری و ٹاؤن حدود میں تجاوزات ہٹانے کیلئے گرینڈ اپریشن کا آغاز کیا جا رہا ہے،غلام صغیر شاہد

چکوال(نامہ نگار )حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں سرکاری اراضی پر تجاوزات و گزار کروانے کے لئے جاری مہم میں دیہی علاقوں کے بعد اب شہری و ٹاؤن حدود میں تجاوزات ہٹانے کے لئے گرینڈ اپریشن کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر چکوال غلام صغیر شاہدنے چکوال شہر اور ڈھڈیال میں تجاوزات اور صفائی

ماضی میں ایک ہی پارٹی میں رہنے والے اب کس کس پارٹی میں شامل ہیں اور کس کو کتنے چئیرمینوں کی حمایت حاصل ہے

چکوال (سواں نیوز) ضلع کونسل چکوال کی سیاست میں بھی نمایاں تبدیلیوں کا آثار پیدا ہوگئے ہیں حالیہ عام انتخابات اور ضمنی انتخابات میں ضلع چکوال کا سیاسی منظر نامہ یکسر تبدیل کردیا ہے۔ اس وقت ضلع کونسل چکوال میں چار گروپ سرگرم عمل ہیں جن کے اپنے اپنے یونین کونسل چیئرمین ہیں ان گروپوں میں میجر(ر) طاہر اقبال

صفحہ 2 - سے - 34