چکوال ریلوے لائن کی بحالی، توہین عدالت کی درخواست پر سماعت پانچ اکتوبر کو ہوگی

چکوال(نمائندہ سواں نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بینج میں چکوال ریلوے لائن کی بحالی کے حوالے سے دائر کی جانے والی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت پانچ اکتوبر کو ہوگی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ملک فدا لرحمن کی طرف سے دائر کی جانے والی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

تجاوزات اور قبضہ مافیا کیخلاف مہم میں غریبوں کیخلاف کارروائی نہ کی جائے، عثمان بزدار

لاہور(آئی آئی پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف مہم میں غریب اورعام آدمی کے خلاف کارروائی کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اس مہم میں عام آدمی ،ریڑھی بان اور محنت کشوں کو تنگ نہ کیا جائے اورتجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف مہم میں طاقتور

شہباز شریف کی گرفتاری پر ضلع چکوال میں کوئی قابل ذکر رد عمل سامنے نہیں آیا

چکوال( نمائندہ سواں نیوز) مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف کی گرفتاری پر مسلم لیگ ن کے قلعے ضلع چکوال میں کوئی قابل ذکر رد عمل سامنے نہیں آیا۔ پوری مقامی مسلم لیگی قیادت کو سانپ سونگھ گیا ہے ، مسلم لیگی کارکن شہباز شریف کی گرفتاری پر ہکا بکا رہ گئے ہیں۔نواز لیگ کے دور میں اقتدار کے مزے لوٹنے

صفحہ 10 - سے - 34