بکھاری خورد میں ریت چوری کرنے سے منع کرنے پر 2افراد کو شدید زخمی کردیاگیا

چکوال(نمائندہ سواں نیوز)بکھاری خورد تھانہ نیلہ کے علاقہ میں ریت چوری کرنے سے منع کرنے پر 2افراد کو شدید زخمی کردیاگیا۔ جزا حسین ولد فدا حسین ساکن راولپنڈی نے درخواست دی کہ وہ اپنے ڈیرے پر موجود تھا کہ اس کی ملکیتی زمین سے ملزمان مدثر ، شوکت پسران محمد ایوب سکنائے کڑڑ، رفاقت ساکن جیٹھل ریت چوری کررہے

تیار پاکستان

کسی بھی ناگہانی صورتحال،سانحہ،حادثہ،آگ لگنے اور آفت جس میں جانی اور مالی نقصان کا خدشہ ہو کی صورت میں پاکستان کا پہلا پیشہ وارانہ تربیت یافتہ عملہ اور جدید آلات سے لیس ایمرجنسی سروسز مہیا کرنے والا ادارہ ریسکیو 1122ہے، کسی بھی ادارہ کی کامیابی کا انحصار پیشہ وارانہ تربیت یافتہ عملہ اور جدید آلات کی فراہمی

گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم، وزیراعلیٰ پنجاب نے موٹر وہیکل رجسٹریشن سمارٹ کارڈ کا افتتاح کر دیا

سمارٹ کارڈکے اجراء سے جعلسازی کا خاتمہ ہو گا ، گاڑیوں کی چوری کی روک تھام میں مدد ملے گی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ روزانہ 20ہزارسے 30 ہزار سمارٹ رجسٹریشن کارڈ جاری کرنے کی استعداد رکھتا ہے لاہور(آئی آئی پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج ڈائریکٹوریٹ جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس شادمان

صفحہ 1 - سے - 34