چکوال کے سینئر صحافی ساجد بلوچ کو دھمکیاں دینے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے

No Photo

بوچھال کلاں(نامہ نگار) چکوال کے سینئر صحافی ساجد بلوچ کو دھمکیاں دینے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے علاقہ ونہار کے صحافی ریاض احمد ملک نے ڈی پی او چکوال سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کو دھمکیاں ریاستی دہشت گردی ھے انہوں نے ساجد بلوچ کو دھمکیاں دینے کی مزمت کرتے ہوئے انہیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

ٹیگز :