Advert

منگوال میں ملک محمد سپارس خان رضا الٰہی سے انتقال کر گئے

No Photo

منگوال (سواں نیوز) منگوال میں ملک محمد سپارس خان رضا الٰہی سے انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ میں ہر مکتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور ان کی میت کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔حاجی سکندر خان، راجہ محمد الیاس، راجہ محمد منیر جعفری، ڈاکٹر محمد عمریز خان کھنوال، چوہدری محمد جاوید، چوہدری محمد عمریز خان ڈہوک مرید، چوہدری محمد علی ڈہوک نکہ، چوہدری نواب خان، حاجی اورنگ زیب ڈہوک بڈھا نے افسوس کا اظہار کیا اور دُعا کی کہ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برادشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

ٹیگز :

Advert