Advert

راجہ یاسر سرفراز کا نیلہ دلہہ انٹرچینج پر پرتپاک استقبال

No Photo

دلہہ (سواں نیوز ) راجہ یاسر سرفرازکا صوبائی وزیر بننے کے بعد پہلی بار چکوال آمد پر سرداراحمد عباس سردار آصف پٹواری سرداروجاہت علی خان و دیگر کاالرضاء پٹرولیم چک بھون پر پرتپاک استقبال - راجہ یار سرفراز اور راجہ عثمان ہارون نے شرکاء سے ملاقات کےبعد سرداران دولہہ کابھرپور شکریہ ادا کیا اس موقع پرامیرکہوٹ آف دولہہ -سردار بابر شاہین -سردار سکندر حیات- سردارعرفان حیدر -چوہدری امیر مختیار آف مہروپیلو -ملک کامران عباس آف کمڑیال -سردار خالد شاہین -سر دار عاطف علی خان -محترم قیصر امیرو محسن پٹواری آف منگوال -سردار غلام علی -کالم نگار ناصر محمود آف دولہہ -سمیت مہرو واڑے ڈھوک ڈبری اور دیگر دیہاتوں سے لوگوں نے سردار وجاہت علی خان کی دعوت پر شرکت کی جس پر مہمانوں کی خاطر تواضح کے بعدان کو رخصت کیا گیا

ٹیگز :

Advert