Advert

چکوال چیمبر آف کامرس چکوال کی عمران خان کی سر سبز پاکستان مہم میں شرکت

No Photo

چکوال(نمائندہ خصوصی۔ڈھڈیال نیوز)چکوال چیمبر آف کامرس انڈسٹری چکوال کی طرف سے وزیر اعظم عمران خان کی سر سبز پاکستان مہم میں شرکت ۔ صدر حاجی نذیر سلطان ، سابق صدر خواجہ عارف یوسف اور دیگر عہدیداران ملک غلام مرتضیٰ ، عارف نجیب بھٹہ ، حاجی اسحاق آڑھتی ، رانازاہد ، اختر مانی صراف و دیگر نے راولپنڈی روڈ پر شجر کاری کی اور مختلف اقسام کے پودے لگائے۔

ٹیگز :

Advert