پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دولہہ میں کاروائی

No Photo

دلہہ (سواں نیوز )۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دولہہ اور گردونواح میں معمول کی چیکنگ۔مختلف ہوٹلوں اور دکانوں پر چھاپے۔محمد علی سپر سٹور اور احمد خان ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ سروس کو کلئیر قرار دیا گیا اور صفائی کے انتظامات,اشیائے خوردونوش کے معیار اور عملے کی میڈیکل فٹنس پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔اسکے علاوہ دیگر دکانداروں اور ٹھیہ بانوں میں سے بھی کچھ کو کلئیر اور کچھ کو جزوی وارننگ جاری کی گئی۔۔۔

ٹیگز :