Advert

تھنیل کمال سپر لیگ 2018 کولیاں حمید کی ٹیم نے جیت لیا

No Photo

پنڈ داخلی ہراج۔تھنیل کمال سپر لیگ جو کہ ایک علاقائی کرکٹ لیگ ہے او ریہ لیگ ہر سال منعقد کی جاتی ہے تھنیل کمال سپر لیگ 2018 کا فائنل کولیاں حمید اور بھگوال کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو کہ کولیاں حمید کی ٹیم نے جیت لیا ۔فائنل میں مین آف دی میچ طاہری اسلام آباد نے حاصل کیا ۔تھنیل کمال سپر لیگ 2018 فائنل کے مہمان خصوصی ملک جہانگیر سلطان اور چوہدری یقعوب خان تھے۔ دونوں مہمانوں نے تما م کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

ٹیگز :

Advert