دھرابی ڈیم سے پینے کے پانی کا نیا منصوبہ ان شاء اللہ جلد شروع کیا جائے گا، راجہ یاسر سرفراز


No Photo چکوال(نامہ نگار۔سواں نیوز ) صوبائی وزیرر ہائر ایجوکیشن و سیاحت راجہ یاسر سرفراز نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھرابی ڈیم سے چکوال شہر کے لئے پینے کے پانی کا نیا منصوبہ ان شاء اللہ جلد شروع کیا جائے گا کیونکہ وہ اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ چکوال کے عوام کا سب سے بڑا مسئلہ پینے کے پانی کا ہے اور ان کا دیرینہ مطالبہ بھی یہی ہے۔خصوصاََ یونین کونسل نمبر1 ۱ اور یونین کونسل نمبر 2کے عوام کے لئے اس کا کوئی انتظام نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کی پہلی ترجیح یہی ہے کہ اس منصوبے کو اسی مالی سال کے دوران مکمل کروایا جائے اس سلسلے میں لاھور بیٹھ کر بھرپور کوشش کر رہا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ کھائی ڈیم سے پینے کے پانی کا ایک منصوبہ بنا تھا لیکن چکوال کا شمالی حصہ اس منصوبے سے مکمل طور پر محروم ہے جس کا واحد حل دھرابی ڈیم والا منصوبہ ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی حکومت کا 100 ڈیز پروگرام کا کام تقریباًمکمل ہو چکا ہے ان شاء اللہ اگلے ماہ سے اپنے;


اسلام آباد، اسرائیل کو بطور مملکت تسلیم کرنے کا کوئی امکان نہیں، ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ترکی کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانگی سے قبل ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو اسلام آباد(آئی آئی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اتوار کو ترکی کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانگی سے قبل اسلام آباد کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو بطور

کیپٹن(ر)عبدالستارکوڈپٹی کمشنرچکوال تعینات کردیاگیا

چکوال ( خصوصی رپورٹ)پنجاب حکومت نے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پراکھاڑپچھاڑکردی۔ ڈپٹی کمشنرلاہورکیپٹن(ر)انوارالحق کاتبادلہ کردیاگیا صالحہ سعیدکوڈپٹی کمشنرلاہورتعینات کردیاگیا ڈی سی حافظ آبادعدنان ارشداولکھ کوایڈیشنل سیکرٹری ہوم لگادیاگیا نویدشہزادمرزاکوڈپٹی کمشنرحافظ آبادتعینات کردیاگیا ۔محمدسہیل خواجہ

سردار آفتاب اکبر کیخلاف دائر کی جانے والی رٹ پٹیشن پر 7نومبر کیلئے فریقین کو نوٹس جاری

چکوال (نمائندہ ڈھڈیال نیوز)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی سردار آفتاب اکبر کیخلاف دائر کی جانے والی رٹ پٹیشن پر 7نومبر کیلئے فریقین کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔ ناکام امیدوار مسلم لیگ ن کرنل مشتاق اعوان نے رٹ دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہوا ہے کہ سردار آفتاب اکبر کے کاغذات

پنجاب میں مسلم لیگ ن کی سیاسی پوزیشن بہتر ہے، حمزہ شہباز شریف

چکوال (نمائندہ سواں نیوز)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ ن کی سیاسی پوزیشن بہتر ہے اور ضمنی الیکشن کے نتائج نے یہ بات ثابت کردی ہے کہ پنجاب کے حکمرانوں کا مینڈیٹ جعلی ہے وہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں بزرگ مسلم لیگی رہنما ملک اسلم سیتھی سے گفتگو کررہے تھے۔ ملک اسلم

صفحہ 9 - سے - 70