دھرابی ڈیم سے پینے کے پانی کا نیا منصوبہ ان شاء اللہ جلد شروع کیا جائے گا، راجہ یاسر سرفراز


No Photo چکوال(نامہ نگار۔سواں نیوز ) صوبائی وزیرر ہائر ایجوکیشن و سیاحت راجہ یاسر سرفراز نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھرابی ڈیم سے چکوال شہر کے لئے پینے کے پانی کا نیا منصوبہ ان شاء اللہ جلد شروع کیا جائے گا کیونکہ وہ اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ چکوال کے عوام کا سب سے بڑا مسئلہ پینے کے پانی کا ہے اور ان کا دیرینہ مطالبہ بھی یہی ہے۔خصوصاََ یونین کونسل نمبر1 ۱ اور یونین کونسل نمبر 2کے عوام کے لئے اس کا کوئی انتظام نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کی پہلی ترجیح یہی ہے کہ اس منصوبے کو اسی مالی سال کے دوران مکمل کروایا جائے اس سلسلے میں لاھور بیٹھ کر بھرپور کوشش کر رہا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ کھائی ڈیم سے پینے کے پانی کا ایک منصوبہ بنا تھا لیکن چکوال کا شمالی حصہ اس منصوبے سے مکمل طور پر محروم ہے جس کا واحد حل دھرابی ڈیم والا منصوبہ ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی حکومت کا 100 ڈیز پروگرام کا کام تقریباًمکمل ہو چکا ہے ان شاء اللہ اگلے ماہ سے اپنے;


مولاناسمیع الحق کی میت اکوڑہ خٹک پہنچا دی گئی،نماز جنازہ 3بجے ہوگی

چکوال( نیوزڈیسک)مولانا سمیع الحق کی میت راولپنڈی سے ایمبولینس کے ذریعے آبائی علاقے اکوڑہ خٹک پہنچا دی گئی۔ اس موقع ہر شہریوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے خوش حال خان خٹک کالج گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی اور تدفین آبائی قبرستان میں ہوگی۔خیبر پختونخواحکومت نے مولانا سمیع الحق کے

ڈسٹرکٹ کمپلیکس سرکاری رہائشی کالونی کے کوارٹروں پر بااثر ملازمین کے قبضہ کاانکشاف

چکوال(ساجد بلوچ /خبر نگار۔ سواں نیوز)ڈسٹرکٹ کمپلیکس چکوال میں قائم سرکاری رہائشی کالونی کے کوارٹروں پر بااثر ملازمین کے قبضہ کاانکشاف ہواہے اور یہ ملازمین مافیا کاروپ دھار چکا ہے جس کی وجہ سے رہائش کے لیے کئی سالوں سے درخواستیں دینے والے ملازمین میں احساس محرومی پھیل رہی ہے ،حالانکہ بعض ملازمین نے شہر

پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار شاہدہ بیگم 43ووٹ حاصل کرکے کامیاب

چکوال ( نمائندہ سواں یوز )ضلع کونسل چکوال کا سیاسی منظر نامہ یکسر تبدیل ہو گیا ، پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار شاہدہ بیگم نے 43ووٹ حاصل کر کے معرکہ جیت لیا ، مسلم لیگ ن کی عنبرین کوثر کو24ووٹ پڑے ، ضلع کونسل چکوال کی ایک خاتون کی نشست پر 71چیئرمینوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کرنا تھا جبکہ 68چیئرمینوں

ٹرانسپورٹرزکاگاڑیوں کے نئے روٹ پرمٹ کے اجراء کیلئے دیگر اضلاع کارخ

چکوال(خبر نگار۔ سواں نیوز)سیکرٹری ڈسٹرکٹ روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی چکوال کی آسامی پر مستقل آفیسر تعینات نہ ہونے سے عوام کے روز مرہ کے تمام امور ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں ، دور دراز سے آنے والے عوام دن بھر دفاترکے چکر لگا کر ذلیل وخوار ہونے کے ناکام واپس لوٹنے لگے، جب کہ ضلع چکوال کے ریونیو کو بھی ماہانہ لاکھوں

صفحہ 6 - سے - 70