اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت انرجی ٹاسک فورس کا اجلاس


No Photo اسلام آباد(آئی آئی پی) حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف فوری کریک ڈان کرنے، ملک میں تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت و پیداوار پر خصوصی توجہ دینے اور متعلقہ کمپنیوں کو سکیورٹی کے حوالہ سے درپیش مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان نے بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے اور بجلی کے شعبہ میں چوری و دیگر نقصانات کی وجہ سے صارفین پر پڑنے والے اضافی بوجھ کو دور کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی دوسرے کی چوری اور بدانتظامی کا خمیازہ عوام بھگتیں، یہ قابل قبول نہیں۔ اس امر کا اظہار پیر کو وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت انرجی ٹاسک فورس کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ موجودہ حکومت کی جانب سے آئندہ 25 سالوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے جامع انرجی پالیسی و لائحہ عمل تشکیل دیا جا رہا ہے تاکہ جہاں گھریلو، صنعتی و دیگر شعبہ جات کو مدنظر رکھتے ہوئے مستقبل کیلئے توانائی کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے وہاں;


عوامی نشاندہی پر ڈپٹی کمشنر چکوال غلام صغیر شاہدگورنمنٹ ہائی سکول منگوال اور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کھنوال کے لیے فنڈز فراہم کر دیے

پنڈ داخلی ہراج (نامہ نگار) عوامی نشاندہی پر ڈپٹی کمشنر چکوال غلام صغیر شاہدگورنمنٹ ہائی سکول منگوال اور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کھنوال کے لیے فنڈز فراہم کر دیے ،مکینوں نے ڈپٹی کمشنر چکوال کا شکریہ ادا کیا۔ روزنامہ پبلک آئی کی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر چکوال غلام صغیر شاہد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور مسائل

منگوال تا دُلہہ روڈ کی تعمیر کا کام زور و شور سے جاری ہے۔

پنڈ داخلی ہراج (نامہ نگار) چکوال کے شمالی علاقہ میں منگوال تا دُلہہ روڈ کی تعمیر کا کام زور و شور سے جاری ہے۔ یہ سڑک گگھ، تھنیل کمال، بکھاری خورد، ہراج، پنڈ کے درمیان سے نئی روڈ بنے گی۔ اس سڑک کا افتتاح منگوال پولیس چوکی کے نزیک لطیفال کی معروف جانی پہچانی شخصیات چوہدری خضر حیات، چوہدری غلام محمد خان

ضلع چکوال کی انتخابی سیاست میں پھر نیا موڑ آگیا

چکوال(عاطف رشید سے) ضلع چکوال کی انتخابی سیاست میں پھر نیا موڑ آگیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی ہائی کمان نے حلقہ این اے64 پر راجہ یاسر سرفراز کو ٹکٹ کیلئے درخواست دینے کی ہدایت جاری کر دی جس پر راجہ یاسر سرفراز نے حلقہ این اے 64سے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواست دیدی۔ راجہ یاسر سرفراز نے 2013کے الیکشن میں چند روز

چکوال کی قدیمی درسگاہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کے شعبہ کیمسٹری میں طالبات کو شرمناک سلوک کا نشانہ بنایاجاتارہا،افسوسناک انکشافات

چکوال ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) چکوال کی قدیمی درسگاہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کے شعبہ کیمسٹری میں افسوسناک صورتحال منظر عام پر آئی ہے ‘شعبہ کیمسٹری کے سربراہ نے نوجوان طالبات کے نقاب اتروا کر موبائل پر تصویریں بنا لیں اور انہیں سر عام انسانیت سوز تذلیل کا نشانہ بنایا ، پروفیسر کے خلاف انکوائریوں کے

صفحہ 29 - سے - 58