چکوال(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر غلام صغیر شاہد کے زیر صدارت آج ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی کا ماہانہ اجلاس کمیٹی روم میں ہوا۔اجلاس میں ڈی ایم او چکوال سیمل مشتاق،سی ای او ایجوکیشن، ڈی او ایلیمنٹری زنانہ و مردانہ ،محکمہ بلڈنگ کے افسران اور دیگر ضلعی افسران نے شرکت کی ۔اجلاس میں ڈی ایم او سیمل مشتاق نے بریفنگ دیتے ہوئے