چکوال(نمائندہ ڈھڈیال نیوز)سپریم کورٹ میں سابق ضلع ناظم چکوال سردار غلام عباس کی نااہلی کیخلاف نظر ثانی درخواست پر سماعت،عدالت نے سردار غلام عباس کی نظر ثانی درخواست خارج کر دی،عدالت اپنے فیصلے میں واضع کر دے کہ نااہلی آئندہ کیلئے نہیں ہو گی،وکیل کامران مرتضی۔عدالت نے سردار غلام عباس کی استدعا مسترد کر