اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت انرجی ٹاسک فورس کا اجلاس


No Photo اسلام آباد(آئی آئی پی) حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف فوری کریک ڈان کرنے، ملک میں تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت و پیداوار پر خصوصی توجہ دینے اور متعلقہ کمپنیوں کو سکیورٹی کے حوالہ سے درپیش مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان نے بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے اور بجلی کے شعبہ میں چوری و دیگر نقصانات کی وجہ سے صارفین پر پڑنے والے اضافی بوجھ کو دور کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی دوسرے کی چوری اور بدانتظامی کا خمیازہ عوام بھگتیں، یہ قابل قبول نہیں۔ اس امر کا اظہار پیر کو وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت انرجی ٹاسک فورس کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ موجودہ حکومت کی جانب سے آئندہ 25 سالوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے جامع انرجی پالیسی و لائحہ عمل تشکیل دیا جا رہا ہے تاکہ جہاں گھریلو، صنعتی و دیگر شعبہ جات کو مدنظر رکھتے ہوئے مستقبل کیلئے توانائی کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے وہاں;


راجہ طارق افضل کالس کی درخواست الیکشن ٹربیونل میں قابل سماعت قراردے دی گئی

چکوال( نمائندہ سواں نیوز)حلقہ پی پی بائیس میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار راجہ طارق افضل کالس کی درخواست الیکشن ٹربیونل میں قابل سماعت قرار،حلقہ پی پی بائیس میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بارے فیصلہ چند دنوں میں آنے کا امکان اور اس بارے میں الیکشن ٹربیونل جلد فریقین کو نوٹس جاری کریگا، واضح رہے کہ

سات محرم کا حساس ترین جلوس اپنے مقررہ رستوں سے ہواتا ہوا اختتام پذیر ہوگیا

چکوال(نمائندہ سواں نیوز) سات محرم کا حساس ترین جلوس اپنے مقررہ رستوں سے ہواتا ہوا، پرامن طور پر اختتام پذیر ہوگیا۔ شہر میں سات محرم کا حساس ترین جلوس مرکزی امام بارگاہ سرپاک سے برآمد ہوا۔ضلع بھر سے ہزاروں کی تعداد میں ماتمی سنگتوں نے شرکت کی۔مقررین نے محمد و آل محمد کے فضائل و مصائب پر روشنی ڈالی۔اختتام

تین سیمنٹ فیکٹریوں کو پانی کی فراہمی کیلئے نئے قوانین کی منظوری دے دی گئی

چکوال(بیورو رپورٹ)ضلع کونسل چکوال نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایات کی روشی میں ضلع چکوال میں تین سیمنٹ فیکٹریوں کو پانی کی فراہمی کے لئے نئے قوانین کی منظوری دے دی ہے جو کہ ضلع کونسل چکوال کے ہنگامی اجلاس میں دی گئی، اجلاس کی صدارت چیئرمین ضلع کونسل چکوال ملک طارق اسلم اعوان ڈھلی اور وائس چیئرمین چوہدری

ضلع بھر میں محرم ضلعی پولیس کیلئے ایک چیلنج سے کم نہیں، عادل میمن

چکوال(نمائندہ )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عادل میمن نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں محرم ضلعی پولیس کیلئے ایک چیلنج سے کم نہیں اور ان شاء اللہ پرامن محرم کیلئے ہمیں کوئی کسر باقی نہیں رکھنی چاہیے کیونکہ ضلع چکوال کے15لاکھ عوام کی نظریں ضلعی پولیس پر ہیں، وہ پولیس لائن میں محرم کے حوالے سے پولیس دربار سے خطاب کررہے

صفحہ 21 - سے - 58