دھرابی ڈیم سے پینے کے پانی کا نیا منصوبہ ان شاء اللہ جلد شروع کیا جائے گا، راجہ یاسر سرفراز


No Photo چکوال(نامہ نگار۔سواں نیوز ) صوبائی وزیرر ہائر ایجوکیشن و سیاحت راجہ یاسر سرفراز نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھرابی ڈیم سے چکوال شہر کے لئے پینے کے پانی کا نیا منصوبہ ان شاء اللہ جلد شروع کیا جائے گا کیونکہ وہ اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ چکوال کے عوام کا سب سے بڑا مسئلہ پینے کے پانی کا ہے اور ان کا دیرینہ مطالبہ بھی یہی ہے۔خصوصاََ یونین کونسل نمبر1 ۱ اور یونین کونسل نمبر 2کے عوام کے لئے اس کا کوئی انتظام نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کی پہلی ترجیح یہی ہے کہ اس منصوبے کو اسی مالی سال کے دوران مکمل کروایا جائے اس سلسلے میں لاھور بیٹھ کر بھرپور کوشش کر رہا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ کھائی ڈیم سے پینے کے پانی کا ایک منصوبہ بنا تھا لیکن چکوال کا شمالی حصہ اس منصوبے سے مکمل طور پر محروم ہے جس کا واحد حل دھرابی ڈیم والا منصوبہ ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی حکومت کا 100 ڈیز پروگرام کا کام تقریباًمکمل ہو چکا ہے ان شاء اللہ اگلے ماہ سے اپنے;


الائیڈ سکول ڈھڈیال کیمپس کی شاندار کارکردگی ، اسلام آباد ریجن میں دوسری پوزیشن

ڈھڈیال( نامہ نگار خصوصی)الائیڈ سکول ڈھڈیال کیمپس کی شاندار کارکردگی ، اسلام آباد ریجن میں دوسری پوزیشن ،سکول کی ہونہار طالبہ زینب نصیر نے انگلش تقریری مقابلوں میں اسلام آباد ریجن میں دوسری پوزیشن حاصل کی تفصیلات کے مطابق الائیڈ ریجنل سکولز مقابلے اسلام آباد میں منعقد ہوئے جس میں درجنوں کیمپس نے حصہ

ریحان آٹوز چکوال کے ایم ڈی چوہدری ریحان افضل کی شاندار کارکردگی

چکوال(نمائندہ خصوصی)پی سی ہوٹل اسلام آباد میں ہنڈا فارن سیلز ٹیم کی جانب سے ہنڈا ڈیلرز کے درمیان ٹارگٹ ایچومنٹ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔مقابلوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریحان آٹوز چکوال کے ایم ڈی چوہدری ریحان افضل نے بھی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ٹکٹ جیت لیے۔ چوہدری ریحان افضل کی اس

رنگ روڈچکوال شہر کی اشد ضروت ہے، اکبر بادشاہ

چکوال(نمائندہ خصوصی)بلدیہ چکوال میں قائد حزب اختلاف اور تحریک انصاف کے رہنما اکبر بادشاہ نے کہا ہے کہ بلدیہ چکوال میں اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا تھا کہ ہر وارڈ کے منتخب کونسلر کی زیر نگرانی علاقے کے مسائل کے حل کیلئے کام کیا جائے گا لیکن اس پر عمل درآمد تو کجا اسکے خلاف کام ہو رہا ہے۔ بلدیہ چکوال من

سردار آفتاب اکبر کیخلاف دائر کی جانے والی رٹ پٹیشن پرسماعت 22نومبر تک ملتوی

چکوال(نمائندہ سواں نیوز)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے رکن پنجاب اسمبلی سردار آفتاب اکبر کے خلاف دائر کی جانے والی رٹ پٹیشن پرسماعت 22نومبر تک ملتوی کردی گئی۔ رنر اپ امیدوار کرنل مشتاق اعوان نے سردار آفتاب اکبر کیخلاف رٹ پٹیشن دائر کی اور موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے سردار آفتاب اکبر

صفحہ 2 - سے - 70