چوآ سیدن شاہ (ملک عظمت حیات سے ) بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری کی جانب سے 10کروڑ روپے ضلع کونسل کو وصول ۔ تحصیل چوآ سیدن شاہ سے سوتیلا پن ۔ فیکٹری تحصیل چوآ سیدن شاہ میں لگی ہے لہٰذا فیکٹری کی جانب سے دیئے گئے فنڈز بھی یہاں ہی خرچ کئے جائیں ۔علاقہ کی عوام کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری تترال