اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت انرجی ٹاسک فورس کا اجلاس


No Photo اسلام آباد(آئی آئی پی) حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف فوری کریک ڈان کرنے، ملک میں تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت و پیداوار پر خصوصی توجہ دینے اور متعلقہ کمپنیوں کو سکیورٹی کے حوالہ سے درپیش مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان نے بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے اور بجلی کے شعبہ میں چوری و دیگر نقصانات کی وجہ سے صارفین پر پڑنے والے اضافی بوجھ کو دور کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی دوسرے کی چوری اور بدانتظامی کا خمیازہ عوام بھگتیں، یہ قابل قبول نہیں۔ اس امر کا اظہار پیر کو وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت انرجی ٹاسک فورس کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ موجودہ حکومت کی جانب سے آئندہ 25 سالوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے جامع انرجی پالیسی و لائحہ عمل تشکیل دیا جا رہا ہے تاکہ جہاں گھریلو، صنعتی و دیگر شعبہ جات کو مدنظر رکھتے ہوئے مستقبل کیلئے توانائی کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے وہاں;


ڈی ایچ کیو چکوال کیلئے دو کروڑ سے زائد کا فنڈ اپنی مددآپ کے تحت جمع کرلیا گیا

چکوال(بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر چکوال غلام صغیر شاہد اور چکوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چکوال کے عہدیداران نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں او پی ڈی بلاک اورپرانی وارڈز کوشاندار عمارت بنانے کے لئے دو کروڑ سے زائد کا فنڈ اپنی مدد آپ کے تحت جمع کر لیا ہے اور اگلے چند روز میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال

تبدیلی لانے کے لئے عمران خان کے ویثرن کا ساتھ دینا ہوگا،حافظ عمار یاسر

چکوال(بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر معدنیات پنجاب حافظ عمار یاسر نے چکوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو سرکاری اراضی اور سرکاری وسائل پر عمارت فراہم کرنے اور نیلہ دولہہ کے مقام پر انڈسٹریل زون کے قیام میں بھر پور کردار ادا کرنے کا اعلان کردیا، سابق وزیر اعلی چوہدری پرویز الٰہی اور سابق ضلع ناظم سردار غلام

اگلے مالی سال میں عوام سے کیے گئے وعدے پورے کریں گے، راجہ یاسرہمایوں سرفراز

گورنمنٹ ڈگری کالج چکوال کو ضلع چکوال کا ماڈل کالج بنانے، راولپنڈی ڈویثرن میں بنائی جانے والی یونیورسٹی کو ضلع چکوال کے قریب ترین بنانے، ضلع چکوال کو سیاحت کے حوالے سے پنجاب کے آٹھ اضلاع میں شامل کرنے کا اعلان کردیا چکوال(سواں نیوز)صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن و سیاحت پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے

حاصل میں دو متحارب مذہبی گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں چھ افراد زخمی ہو گئے

چکوال(ڈسٹر کٹ رپورٹر) قصبہ حاصل میں دو متحارب مذہبی گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں چھ افراد زخمی ہو گئے ،پتھراؤ کی زد میں آ کر ایس ایچ او تھانہ نیلہ بھی زخمی ہوئے، پولیس کی طرف سے آنسو گیس کی شیلنگ کر کے حالات کو کنٹرول کیاگیا۔ حاصل میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑاہوا دونوں گروپوں کی طرف سے محمد صفدر،

صفحہ 11 - سے - 58