نارنگ سیداں میں رات کی تاریکی میں تین دکانوں کے تالے ٹوٹ گئے

نارنگ سیداں (سواں نیوز) نارنگ سیداں میں ڈاکے کی واردات کے دوران ڈاکواں نے تین دوکانداروں اکرم جعفری ،مولانا سبیطین ساجدی اور امجد ملک کی دوکانوں کے تالے توڑ کر نقدی اور دیگر قیمتی سامان لیکر فرار ہو گئے

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کا شہر یار ریسٹورنٹ میں اپنےکلاس فیلوزکو ظہرانہ دیا

ڈھڈیال.(سواں نیوز) ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کا اتوار کے روز شہر یار ریسٹورنٹ میں اپنےکلاس فیلوز جس میں بریگیڈیرز کرنلز نیول آفیسر ائر فورس آفیسر ڈاکٹرز انجینئر بنکرز پروفیسرز کے ساتھ خصوصی ملاقات تمام کلاس فیلوز نے پرانی یادوں کو تازہ کیا ایک تصویر میں تمام کلاس فیلوز کا اکھٹا فوٹو جبکہ ایک دوسری

فائٹ فار رائٹ کی میڈیا ٹیم نے آگاہی مہم کے سلسلے میں موضع پنڈ مغلاں،ہراج،بکھاری خورد کے بوائز اور گرلز ایلمینٹری سکول کا دورہ کیا

پنڈمغلاں (سواں نیوز) فائٹ فار رائٹ کی میڈیا ٹیم نے آگاہی مہم کے سلسلے میں موضع پنڈ مغلاں،ہراج،بکھاری خورد کے بوائز اور گرلز ایلمینٹری سکول کا دورہ کیا۔فائٹ فار رائٹ کی میڈیا ٹیم نے سکول کے ٹیچر کوتعلیمی آگاہی مہم کے بارے میں سکول کے اساتذہ کو بریفنگ دی۔کہ فائٹ فار رائٹ کی میڈیا ٹیم کی تعلیمی آگاہی مہم

صفحہ 7 - سے - 34