Top Advert

ڈہوک پروانہ میں زمین کے تنازعہ کی وجہ سے ایک شخص ہلاک جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا۔

دلہہ۔ ڈہوک پروانہ میں زمین کا تنازعہ جو کافی عرصے سے چلا آرہا تھا۔آج صبح زمین کے ایک قبضہ گروپ کے لوگوں نے زمین کے مالکان کو زود کوب کیا ۔جس کی وجہ سے تنازعہ شروع ہو ا۔اور یہ تنازعہ شام کو اس وقت شدت اختیار کر گیا۔جب دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔جس کی وجہ سے محمد اعظم ولد محمد اقبال موقع پر ہی جان

بھگوال گریڈ سٹیشن کی 12گھنٹے کی بد ترین غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

دلہہ ۔ (سواں نیوز) بھگوال گریڈ سٹیشن کی 12گھنٹے کی بد ترین لوڈ شیڈنگ سے لوگوں کا برا حال ہو گیا ہے بچے اور بوڑھے بھی گرمی سے نڈھال ہو گئے ہیں۔واپڈا اپنی مانی مانیاں کر رہا ہے اہلیا ن علاقہ کی بار ہا اپنی شکایت بھی درج کرا چکے ہیں ۔لیکن واپڈا کا عملہ لوگوں کے ساتھ بد اخلاقی کے ساتھ پیش آتا ہے۔اہلیان

نواز شریف 10 مئی کو چکوال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

چکوال (سواں نیوز) ۔چکوال میں قائد مسلم لیگ (ن)میاں نواز شریف کے10 مئی کو ہونے والے جلسہ کے سلسلہ میں مسلم لیگ (ن) کے ضلعی قائدین کا مشترکہ مشاورتی اجلاس چوہدری سلطان حیدر علی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔اجلا س میں میجر(ر) طاہر اقبال، سردار ممتاز خان ٹمن، سردار غلام عباس خان، ملک تنویر اسلم سیتھی، ملک شہر

صفحہ 5 - سے - 34

Advert