اسلام آباد — چین نے اقتصادی راہداری کے تحت تین منصوبوں کے لیے فنڈز بیجنگ کی طرف سے مالی حکمت عملی پر نظرثانی مکمل ہونے تک روک دیے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے چین پاکستان اقتصادی راہداری سے متعلق پارلیمان کی کمیٹی کے اجلاس میں ارکان کو اس بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ان منصوبوں