تھنیل کمال سپر لیگ 2018 کولیاں حمید کی ٹیم نے جیت لیا

پنڈ داخلی ہراج۔تھنیل کمال سپر لیگ جو کہ ایک علاقائی کرکٹ لیگ ہے او ریہ لیگ ہر سال منعقد کی جاتی ہے تھنیل کمال سپر لیگ 2018 کا فائنل کولیاں حمید اور بھگوال کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو کہ کولیاں حمید کی ٹیم نے جیت لیا ۔فائنل میں مین آف دی میچ طاہری اسلام آباد نے حاصل کیا ۔تھنیل کمال سپر لیگ 2018

پائینیر گروپ لیڈر قاضی محمد اکبر اور نائب صدر خالد مرزاچکوال چیمبر آف کامرس کی پاکستان ایران بزنس میٹنگ میں شرکت:

چکوال (سواں نیوز ) سرینا ہوٹل اسلام آباد میں منعقدہ پاک ایران بزنس کونسل میٹنگ میں چکوال چیمبر آف کامرس کے پائینیر گروپ لیڈر قاضی محمد اکبر اور نائب صدر خالد مرزا نے نمائندگی کی ۔میٹنگ میں قاضی محمد اکبرنے ایرانی وفد سے پاک ایران بزنس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایران ہمسایہ ممالک

چکوال ورثہ میگا فیملی فیسٹول میں بھر پور کردار ادا کریں گے ۔محمد عقیل پرنسپل : سٹی سکول چکوال

چکوال (سواں نیوز) چکوال چیمبر کے وفد نے زیرِ صدارت قاضی محمد اکبر سٹی سکول کے پرنسپل محمد عقیل سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران سینیئر ممبر چوہدری یاسین ، کوچیئر مین چکوال ورثہ میگا فیملی فیسٹول چوہدری شہزاد سعادت، نائب صدر خالد مرزا بھی موجود تھے۔ چکوال ورثہ میگا فیملی فیسٹول کے انعقاد کے حوالے سے تمام

صفحہ 2 - سے - 34