Top Advert

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کا شہر یار ریسٹورنٹ میں اپنےکلاس فیلوزکو ظہرانہ دیا

No Photo

ڈھڈیال.(سواں نیوز) ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کا اتوار کے روز شہر یار ریسٹورنٹ میں اپنےکلاس فیلوز جس میں بریگیڈیرز کرنلز نیول آفیسر ائر فورس آفیسر ڈاکٹرز انجینئر بنکرز پروفیسرز کے ساتھ خصوصی ملاقات تمام کلاس فیلوز نے پرانی یادوں کو تازہ کیا ایک تصویر میں تمام کلاس فیلوز کا اکھٹا فوٹو جبکہ ایک دوسری تصویر میں ڈاکٹر شیخ رفتار حسین تقریب میں آنے پرجنرل ڈی جی آئی ایس آئی(in counter) فیض حمید سے مصافحہ کر رہے ہیں

ٹیگز :

Bottom Advert