منگوال تا دلہہ روڈ کا افتتاح

No Photo

پنڈ داخلی ہراج (سواں نیوز)منگوال تا دلہہ روڈ کی افتتاحی تقریب منگوال کے مقام پر ہوئی جس میں موضع پنڈ مغلاں.نارنگ.بکھاری خورد .ڈہوک جبی.تھنیل کمال اور دوسرے علاقے کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی.روڈ کا افتتاح چوہدری سرفراز خان لطفیال نے نے کیا.اہل علاقہ نے جنرل فیض حمید کی کاوشوں کو سراہا.بکھاری خورد سے چوہدری طاہر ایوب کی قیادت میں کثیر تعداد نے شرکت کی جن میں چوہدری صادق خان.نور خان ممبر.ساجد علی.چوہدری محمد علی خان.چوہدری شہزاد چوہدری حسرت ایوب. چوہدری نوید.چوہدری غلام عباس.صفدر علی ڈھوک جبی سے طارق نے اپنے ساتھیوں کے سات شرکت کی.چوہدری حماد علی نارنگ.پنڈ مغلاں سے چوہدری نذر عباس.چوہدری ہمایوں خان مغل.اسد محمود.احسن محمود.عبدالقیوم.فضل حسین.مہر خان کہوٹ.اور چکوال سے چعہدری شیر خان اور عتیق الرحمن نے شرکت کی.فائٹ فار رائٹ کی ٹیم نے بھی افتتاحی تقریب میں شرکت کی

ٹیگز :