پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین ضلع چکوال کی صدر محترمہ حاجرہ جبین اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی روانہ

No Photo

چکوال(سواں نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین ضلع چکوال کی صدر محترمہ حاجرہ جبین اتوار کے روز ایک اہم اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی روانہ ہوگئی ہیں۔وہ اجلاس میں شرکت کے علاوہ پی پی پی کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات بھی کریں گی۔ محترمہ حاجرہ جبین پی پی پی کی انتہائی متحرک رہنما ہیں اور عورتوں کے حقوق سوشل ورک کیلئے ان کی بہت خدمات ہیں۔ وہ کچھ دن سندھ میں قیام کے بعد چکوال واپس آئیں گی۔

ٹیگز :