محمکہ سوئ گیس کے عملہ نے لطیفال میں سوئی گیس کی فائلیں وصول کیں

No Photo

پنڈ مغلاں (سواں نیوز ) اسلام آباد اورچکوال محمکہ سوئ گیس کے عملہ نے لطیفال میں کھنوال ۔ڈھوک مرید،راول کے لوگوں سے سوئ گیس کی فائلیں وصول کیں۔اس موقع پر سردار فیض حمید پورا دن متحرک رہے۔اس موقع پر چوہدری نذر عباس،ماسٹر تاج،حافظ زوالفقار ڈھوک مرید،چوہدری فیاض کھنوال،ملک نیاز ،پیر طارق مرتضی ہاشمی،محمد الیاس،صوبیدار خضر حیات،محمد ظنیب،سہیل وقار،عقیل جعفری، بھی موجود تھے۔کھنوال میں فائلیں مکمل کی گئیں۔سوئ گیس کا عملہ پورا دن سردار نجف کے ڈیرے پر موجود رہا۔موقع پر ہی تمام ریکارڈ کمپیوٹرائذڈ کیا جاتا رہا۔سردار نجف حمید پورا دن لوگوں کی کھانے۔چائے سے تواضع بھی کرتے رہے۔سردار نجف حمید نے عوام کے دل جیت لئے ہیں

ٹیگز :