Top Advert

بھون روڈپر کوہ نور ملز کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرالر میں تصادم،،دو افراد شدید زخمی

No Photo

چکوال (سواں نیوز)بھون روڈپر کوہ نور ملز کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرالر میں تصادم،،موٹر سائیکل سوار دو افراد شدید زخمی ہو گئے،زخمی ہونے والوں کے نام عدنان اور طارق ہیں جوقصبہ سرکلاں کے رہائشی بتائے جاتے ہیں،ریسکیو زرائع

ٹیگز :

Bottom Advert