Top Advert

چکوال میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

No Photo

چکوال(سواں نیوز میڈیا سیل) یوم اظہار یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں انچارج ایم این اے پبلک سیکریٹریٹ ملک نعیم اصغر اعوان چوھدری شبیر لنگاہ محمد افضال شاذی کے علاوہ مختلیف شعباجات سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بھر پور شرکت کی ۔

ٹیگز :

Bottom Advert