یونین کونسل دولہہ کو جاری ہونے والے 50 پچاس لاکھ کہاں گے ؟

No Photo

دلہہ (سواں نیوز )بلدیاتی الیکشن 2015 کے بعد چیئرمین سردار محمّد عارف خان علاقے کے چیئرمین تو بن گے یونین کونسل چیئرمین کا کام مطلقہ یونین کونسل میں عوام کو درپیش مسائل حل کرنا ہوتا ہے اکتوبر 2015 کے بعد یونین کونسل دلہ کے لیے پچس پچس لاکھ کی دو دفعہ گرانٹ جاری ہوئی لیکن ان تین سالوں میں یونین کونسل دولہ میں دولہ گاؤں سمیت کسی بھی گاؤں ڈھوک پر کسی قسم کا فلاحی کام نہیں کروایا گیا یہاں تک کے یونین کونسل دولہہ کی اپنی حالت بوسیدہ ہے عوام کو بتایا جاۓ کے گورمنٹ آف پاکستان۔ کی جانب سے جاری کردہ یونین کونسل دولہ کے لیے 50 پچاس لاکھ روپے کہاں گے دولہ ماڈل۔ولیج ہونے کے باوجود دولہ گاؤں کی کچھ اہم گلیاں ابھی تک کچی بلکہ لوگوں کا خراب موسمی حالت میں وہاں سے گزرنا تک مشکل یونین کونسل دلہہ گاؤں کے رہائشی لوگ اس بات کا جواب چاھتے ہیں۔دولہہ گاؤں کی چکوال تا راولپنڈی اور موٹروے کو ملانے والی اہم روڈپر ایک ویٹنگ روم تک نہیں خواتین بچے بزرگ سخت سردی اور سخت گرمی میں کھلے آسمان تلے بہٹنے پر مجبور یہ تو چند ایک اہم کام ہیں اسی طرح کے کئی ایسے کام ابھی بھی رہتنے ہیں جن کی دلہ گاؤں سمیت یونین کونسل دولہ کے متعلقہ علاقے کی اس وقت اہم ضروریات ہیں اپیل کی جاتی ہے کے عوام کو ان کے حق سے محروم نا رکھا جاۓ

ٹیگز :