Top Advert

میجر طاہر اقبال اور سردار ذوالفقار علی خان دلہہ کا چکوال کے شمالی علاقہ جات کا دورہ.

No Photo

چکوال (سواں نیوز) تفصیلات کے مطابق حلقہ پی پی 20 الیکشن کی کمپین کے سلسلے میں میجر طاہر اقبال اور سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے چکوال کے شمالی علاقہ جات کا دورہ کیا اور مختلف گاؤں موضع ڈھوک مرید،ہراج،نارنگ،پند مغلاں،بکھاری خورد کا تفصیلی دورہ کیا۔میجر طاہر اقبال اور سردار ذوالفقار علی خان دلہہ کی معاونت چوہدری طاہر ایوب اور چوہدری محسن خان مغل نے کی۔اور دونوں لیڈروں نے کارنر میٹنگ سے خطاب بھی کیا۔

ٹیگز :

Top Advert