میجر طاہر اقبال کا شمالی علاقوں کا دورہ

No Photo

پنڈ مغلاں (سواں نیوز)-کل20دسمبر بروز بدھ حلقہ پی پی 20 کی انتخابی کمپین کے سلسلے میں جناب ملک نعیم اصغر،میجر طاہر اقبال اور سردار ذوالفقار علی خان موضع منگوال،ڈہوک مرید،نارنگ،ہراج،پنڈ مغلاں،بکھاری خورد کا دورہ کریں گے۔اور کارنر میٹنگ سے خطاب بھی کریں گے۔سواں نیوز کی میڈیا ٹیم بھی ساتھ ہو گی۔اور تمام پروگرام کی کوریج بھی کرے گی۔

ٹیگز :