Top Advert

مسلم لیگ (ن) کے یونین کونسل 4- کے سپورٹرز کی بھرپور میٹنگ، ڈور ٹو دور الیکشن کمپیئن کی مربوط حکمتِ طے مسلم لیگی سپورٹرز اور ورکرزکے جذبات دیکھ کر اندازہ کرنا مشکل نہیں کہ چکوال شہر یکطرفہ پول ہوگا۔سلطان حیدر علی

No Photo

چکوال -یونین کونسل نمبر4کے مسلم لیگ (ن) کے سپورٹرز کی بھرپور میٹنگ منعقد کی گئی۔ جس میں الیکشن کمپئین کی مربوط حکمتِ عملی کو حتمی شکل دی گئی ۔ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سلطان حیدر علی خان نے کہا کہمسلم لیگی سپورٹرز اور ورکرزکے جذبات دیکھ کر اندازہ کرنا مشکل نہیں کہ چکوال شہر یکطرفہ پول ہوگا۔میٹنگ میں ملک مدثر نواز سیتھی، ڈاکٹر عبدالخالق کونسلر، خالد بٹ کونسلر، ملک ظریف، شوکت رنگ الہیٰ، ٹھیکیدار ظفر کونسلر، حافظ نیاز، قاضی زاہد وقار، چوہدری بادشاہ، ایوب گجر کونسلر، خواجہ معین انور،ملک حب دار، ارشد حسین چئیرمین زکواۃ کمیٹی، طارق شاہ، ملک افضل فوجی، شوکت جمیل، چوہدری شوکت مغل، حاجی اعجاز، حاجی صفدر جنگ، حاجی عبدالرحمن، محمود اقبال ایڈووکیٹ، ملک مشتاق فوجی، حاجی نور خان، شیخ جاوید، قمر شہزاد، چوہدری مہر خان، قاضی عمیر، مولانا ابوبکر حمزہ اور سپورٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ٹیگز :

Advert