پاکستان تحریک انصاف کی ریلی

No Photo

دلہہ (سواں نیوز)۔حلقہ پی پی20کے ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں پاکستان تحریک انصاف نے ریلی نکال کر شو آف پاور کا مظاہرہ کیا،ریلی نیلہ دلہہ انٹرچینج سے شروع ہوئی تھنیل کمال،منگوال،سرال،ڈھڈیال سے ہوتے ہوئے پنڈی روڈ،پھرہرڑ چوک،چک نورنگ پھاٹک ،بہکٹری سے ہوتے ہوئے تحصیل چوک پر دفتر کا افتتاع پھرچھپٹر،بھون چوک سے بھٹی ہاؤس،پھر خان میرج ہال،جہانگیر ٹاؤن اور پھر بھون الیکشن آفس کا افتتاع کیاگیا پھر وہاں سے مرید میں جا کر ریلی اختتام پزیر ہوگئی ریلی کی قیادت پاکستان تحریک انصاف نارتھ پنجاب کے جنرل سیکرٹری عطاء اللہ خان شادی خیل کر رہے تھے

ٹیگز :