Top Advert

ٹیسلا کا سیمی برقی ٹرک، ’سڑک کا نیا بادشاہ‘

No Photo

یسلا کے چیف ایگزیکٹیو ایلن مسک نے غیر متوقع طور پر برقی ٹرک نے ایک کار روڈسٹر بھی متعارف کرائی ہے۔ تقریب رونمائی میں یہ سرخ رنگ کی سپورٹس کار برقی ٹرک کے ڈالے میں سے باہر نکلی یسلا کی لاس اینجلس میں واقع فیکٹری میں بات کرتے ہوئے ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو ایلن مسک نے کہا کہ’ یہ کسی بھی ایسے ٹرک کی طرح کا نہیں ہو گا جو آپ نے کبھی چلایا ہو گا۔‘

ٹیگز :

Advert