چکوال تحریک خدام اہلسنت والجماعت کے امیر مولانا قاضی ظہور الحسین اظہر نے چوہدر ی حیدر سلطان کی حمایت کا اعلان کر دیا:

No Photo

چکوال(فیصل اعوان)تحریک خدام اہلسنت والجماعت کے مرکزی امیر مولانا قاضی ظہور الحسن اظہر نے پی پی بیس کے ضمنی انتخابات میں چوہدری حیدر سلطان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔چوہدری حیدر سلطان ختم نبوت۔قادیانیوں کے کافر ہونے اور دیگر معاملات پر چھوٹی عمر کے باوجود پختہ یقین رکھتے ہیں جسکی خوشی ہے۔حکومت کو قادیانی نواز اقدامات سے باز رہنا چاہئے۔۔میاں نواز شریف قادیانیوں کو بھائی کہنے پر خدا سے معافی مانگیں یہ زوال اسی بدولت ہے۔ہم انتخابات میں چوہدری حیدر سلطان کو اپنا الیکشن سمجھ کر فتح دلوائئں گے اور توقع رکھتے ہیں کہ چوہدری حیدر سلطان اسلام کا نمایئندہ بنکر رد قادیانیت اور اسلام کے بنیادی عقائد کے تحفظ کےلئے کردار ادا کریں گے۔قاضی ظہور الحسین اظہر کا خطاب

ٹیگز :