چکوال بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں منشیات برآمد

No Photo

چکوال (سواں نیوز) چکوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہارون جوئیہ کی ہدایت پر انچارج چوکی بوچھال کلاں چوہدری بدر منیر کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 1400 گرام منشیات برآمد کرکے 9 سی کا مقدمہ درج. اہل علاقہ کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہارون جوئیہ اور انچارج چوکی بوچھال کلاں چوہدری بدر منیر کو خراج تحسین

ٹیگز :