Top Advert

فائٹ فار رائٹ میڈیا ٹیم کامنگوال تا دلہہ روڈ کا دورہ

No Photo

پنڈ مغلاں (سواں نیوز) آج فائٹ فار رائٹ کی میڈیا ٹیم نے منگوال تا دلہہ روڈ کا دورہ کیا۔دورہ کا مقصد روڈ کی سمت کا پتہ لگانا اور اس کی تما م تفصیل اہل علاقہ کے لوگوں تک شیئر کرنا تھاہم نے مشکل اور کٹھن اور پہاڑی راستوں اور گھنے جنگلوں سے گزر یہ فاصلہ منگوال سے بکھاری خورد تک تقریبا دو گھنٹوں میں طے کر کے ہم نے ایک ڈکوامنٹری رپورٹ تیار کی ہے۔جو جلد ہی میڈیا پر شیئر کر دی جائے گی،فائٹ فار رائٹ کی میڈیا ٹیم علاقے کے لوگوں کے لئے کام کر رہی ہے ۔ہمارا کوئی سسیاسی ایجنڈا نہیں ہے۔ ہم صرف اور صرف علاقے اور لوگوں کی فلاح کے لئے کام کر رہے ہیں۔اہل علاقہ فائٹ فار رائٹ کے پلیٹ فارم پر متحد ہو کر علاقے کی ترقی کے لئے مل کر کام کریں ۔اگر آپ ترقی چاہتے ہیں تو فائٹ فار رائٹ کو سپورٹ کریں۔اللہ آپ کا حامی وناصر ہو۔ فائٹ فار رائٹ میڈیا ٹیم

ٹیگز :

Bottom Advert