Top Advert

تلہ گنگ افسوس ناک حادثہ: تلہ گنگ سکول وین میں سوار بچوں سمیت متعدد افراد زخمی

No Photo

تلہ گنگ میانوآلی روڈ پر سکول وین اور ٹرالر میں ٹکر تلہ گنگ سکول وین میں سوار پانچ بچوں سمیت دس افراد زخمی تلہ گنگ زخمی بچوں میں سے تین کی حالت تشویشناک تلہ گنگ(سواں نیوز) تفصیلات کے مطابق سوزوکی پک اپ نمبریRIS 1364 جو دڑوٹ گاؤں سے گورنمنٹ بوائز ھائی سکول سگھر کے طالبعلموں کو سکول لا رہی تھی نالا انکڑ پر پہنچی بریک لگائی تو پیچھے سے آنے والے ٹینکر نمبری 675 TLBجو جانب میانوالی سے گندم لوڈ کر کے آر ہا تھا نے ٹکر مار دی جس سےطالبعلم محمد اظہر ولد نصیر کلیم ولد محمد یار محمد عادل ولدعلی خان کامران ولد نور حسین محمد نعمان ولد محمد خان وغیرہ سکنائے دڑوٹ تحصیل لاوہ زخمی ہو گئےہیں جنہیں برائے علاج معالجہ سٹی ہسپتال تلہ گنگ لایا گیا ہے

ٹیگز :

Bottom Advert