Top Advert

محکمہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دلہہ میں کاروائی

No Photo

دلہہ (تنویر الحسن رفیق ) آج دن کو دلہہ گاؤں میں محکمہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دلہہ گاؤں اور نزدیک علاقوں میں اچانک کروائی دلہہ گاؤں میں سب سے پہلے محکمہ پنجاب فوڈ اتھارٹی اڈے پے موجود محمّد علی جرنل اسٹور کو چیک کیا اور مختلف اشیا کی ایکسپار ی کی میعاد ختم ہو چکی تھی۔جس کے نتیجے میں تمام زائد المیاد اشیا کو محکمہ فوڈ کی طرف سے ضائع کر دیا گیا ۔اور 3 دن کی مہلت پے کروائی ختم کر دی گئی ۔ساتھ ہی میروی سپر اسٹور پے بھی کروائی کی گئی اور دوکان کے ملک مبشر رزاق بھی وہاں موجود تھے۔ تمام اشیا کی چیکنگ کے بعد اسٹور کو کلیر کر دیا گیا اور کلیرنس نوٹیفکیشن بھی دے گیا۔اس کے بعد حسرت فاسٹ فوڈ الرحمان ہوٹل کو بھی چیک کیا گیا اور صفائی کے ناقص انتظامات پے وارننگ نوٹیفکیشن دے دیا گیا۔

ٹیگز :

Bottom Advert