Top Advert

مسلم لیگ کا پلڑا الیکشن سے قبل ہی بھاری نظر آنے لگا،مخالفین کی نیندیں حرام


No Photo چکوال (سواں نیوز ) مسلم لیگ ن کے میجر طاہر اقبال اور حیدر سلطان کی جارحانہ حکمت عملی،مسلم لیگ کا پلڑا الیکشن سے قبل ہی بھاری نظر آنے لگا،مخالفین کی نیندیں حرام،شہر شہر گاوؤں گاؤں میاں نواز شریف کے نعرے لگ گئے،تفصیلات کے مطابق جوں جوں الیکشن کی تاریخ قریب آ رہی ہے الیکشن کی سرگرمیوں میں تیزی آنا شروع ہو گئی ہے،مسلم لیگ نواز کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی چوہدری حیدر سلطان،ملک تنویر اسلم سیتھی،کرنل مشتاق اور ملک شہر یار اعوان جبکہ ایم این اے کے امیدوارو ں میجر طاہر اقبال اور سردار فیض ٹمن کی جارحانہ حکمت عملی نے ان کے مخالف جماعت اور اس کے امیدواروں کو دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیا،ہر گزرتے دن کے ساتھ شہر اور گردونواح کے علاوہ ضلع بھر میں پاکستان مسلم لیگ ن کی پوزیشن بہتر ہو رہی ہے،میاں نواز شریف کی نااہلی کے بعد ایک وقت یوں محسوس ہو رہا تھا کہ ضلع چکوال جسے ن لیگ کا گڑھ کہا جاتاہے اب کی بار ن لیگ کے ہاتھ سے نکل جائے گا مگر ہر گذرتے دن کے ساتھ اور ن لیگ کے امیدواروں کی بپتر انتخابی حکمت عملی;


’زمین کی گردش کرنے کی رفتار میں کمی ہوئی ہے، 2018 میں زلزلے زیادہ آنے کا امکان: تحقیق

سائنسدانوں نے متنبہ کیا ہے کہ سنہ 2018 میں تباہ کن زلزلوں میں اضافہ ہو سکتا ہے اور اس کا تعلق زمین کے گردش کرنے کی رفتار میں کمی سے ہے۔ یہ تحقیق یونیورسٹی آف کولوراڈو کے راجر بلہم اور مونٹانا یونیورسٹی کی ربیکا بینڈک نے امریکہ کی جیولوجیکل سوسائٹی کے سالانہ اجلاس میں پیش کی۔ انھوں نے کہا کہ زمین کے

روشنیوں کی آلودگی: کیا راتیں غائب ہو رہی ہیں؟

زمین کی رات کے وقت خلا سے لی گئی تصاویر پر کی گئی ایک تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہر سال مصنوعی روشنیاں زیادہ پھیل رہی ہیں۔ سنہ 2012 سے 2016 کے درمیان اس سیارے پر گھروں سے باہر مصنوعی روشنیاں دو فیصد زیادہ بڑھی ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بہت سارے میں ممالک میں رات کے 'رات کے غائب' ہونے کے 'حیوانات،

صفحہ 31 - سے - 31

Bottom Advert