Top Advert

ضلع چکوال میں امیدواروں نے نامزدگی فارم حاصل کرنے شروع کردیے


No Photo چکوال(نمائندہ ڈھڈیال نیوز)2018ء کے عام انتخابات کا بگل بج چکا ہے پورے ملک میں پولنگ پچیس جولائی کو ہوگی، ضلع چکوال میں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے اپنے ریٹرننگ افسران کے دفاتر سے نامزدگی فارم حاصل کرنے شروع کردیے ہیں، چکوال میں سیاسی ماحول بڑا دلچسپ ہوتا جارہا ہے خاص تجزیے کے مطابق مسلم لیگ ن کے راہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ پر حلقہ این اے 64کے ووٹروں اور عوام کا دباؤ بڑھنا شروع ہوگیا ہے کہ وہ ہر صورت میں حلقہ این اے 64سے الیکشن لڑیں، بڑی وجہ یہ ہے کہ ن لیگ کے رہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے اپنے سابقہ حلقہ انتخاب میں بے پناہ ترقیاتی کام کرائے اور ہر شعبہ زندگی میں ایک انقلاب برپا کیا۔;


’زمین کی گردش کرنے کی رفتار میں کمی ہوئی ہے، 2018 میں زلزلے زیادہ آنے کا امکان: تحقیق

سائنسدانوں نے متنبہ کیا ہے کہ سنہ 2018 میں تباہ کن زلزلوں میں اضافہ ہو سکتا ہے اور اس کا تعلق زمین کے گردش کرنے کی رفتار میں کمی سے ہے۔ یہ تحقیق یونیورسٹی آف کولوراڈو کے راجر بلہم اور مونٹانا یونیورسٹی کی ربیکا بینڈک نے امریکہ کی جیولوجیکل سوسائٹی کے سالانہ اجلاس میں پیش کی۔ انھوں نے کہا کہ زمین کے

روشنیوں کی آلودگی: کیا راتیں غائب ہو رہی ہیں؟

زمین کی رات کے وقت خلا سے لی گئی تصاویر پر کی گئی ایک تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہر سال مصنوعی روشنیاں زیادہ پھیل رہی ہیں۔ سنہ 2012 سے 2016 کے درمیان اس سیارے پر گھروں سے باہر مصنوعی روشنیاں دو فیصد زیادہ بڑھی ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بہت سارے میں ممالک میں رات کے 'رات کے غائب' ہونے کے 'حیوانات،

صفحہ 30 - سے - 30

Bottom Advert