Top Advert

ضلع چکوال میں امیدواروں نے نامزدگی فارم حاصل کرنے شروع کردیے


No Photo چکوال(نمائندہ ڈھڈیال نیوز)2018ء کے عام انتخابات کا بگل بج چکا ہے پورے ملک میں پولنگ پچیس جولائی کو ہوگی، ضلع چکوال میں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے اپنے ریٹرننگ افسران کے دفاتر سے نامزدگی فارم حاصل کرنے شروع کردیے ہیں، چکوال میں سیاسی ماحول بڑا دلچسپ ہوتا جارہا ہے خاص تجزیے کے مطابق مسلم لیگ ن کے راہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ پر حلقہ این اے 64کے ووٹروں اور عوام کا دباؤ بڑھنا شروع ہوگیا ہے کہ وہ ہر صورت میں حلقہ این اے 64سے الیکشن لڑیں، بڑی وجہ یہ ہے کہ ن لیگ کے رہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے اپنے سابقہ حلقہ انتخاب میں بے پناہ ترقیاتی کام کرائے اور ہر شعبہ زندگی میں ایک انقلاب برپا کیا۔;


قطری شہزادے نے معافی مانگ لی، شریف خاندان کو خوشخبری بھی سنا دی

چکوال (سواں نیوز)مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شیف سے قطری شہزادہ حماد بن جاسم نے الگ الگ ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔شہزادہ حمد بن جاسم کی قیادت میں قطر کا 13 رکنی وفد خصوصی طیارے کے ذریعے اولڈ

مسلم مخالف ویڈیوز ٹوئیٹ کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار بھی تنازعات کی زد میں آگئے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر مسلم مخالف ویڈیوز پوسٹ کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹوئٹر اکاؤنٹ سے مسلم مخالف 3 وڈیوز ری ٹوئیٹ کی گئیں۔ یہ ویڈیوز ابتدائی طور پر برطانیہ کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت بریٹن

مظاہرین سے معاہدہ پسندیدہ آپشن نہیں تھا: وزیرِ داخلہ

اسلام آباد (سواں نیوز)— پاکستان کے وزیرِ داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اور وفاقی دارالحکومت میں دھرنا دینے والوں کے درمیان معاہدہ پسندیدہ آپشن نہیں تھا۔ اُنھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر ایک پیغام میں کہا کہ حکومت کے پاس کوئی چارہ نہیں تھا کیوں کہ اگر صورتِ حال مزید 24 گھنٹوں

تلہ گنگ افسوس ناک حادثہ: تلہ گنگ سکول وین میں سوار بچوں سمیت متعدد افراد زخمی

تلہ گنگ میانوآلی روڈ پر سکول وین اور ٹرالر میں ٹکر تلہ گنگ سکول وین میں سوار پانچ بچوں سمیت دس افراد زخمی تلہ گنگ زخمی بچوں میں سے تین کی حالت تشویشناک تلہ گنگ(سواں نیوز) تفصیلات کے مطابق سوزوکی پک اپ نمبریRIS 1364 جو دڑوٹ گاؤں سے گورنمنٹ بوائز ھائی سکول سگھر کے طالبعلموں کو سکول لا رہی تھی نالا انکڑ

صفحہ 27 - سے - 30

Bottom Advert