Top Advert

مسلم لیگ کا پلڑا الیکشن سے قبل ہی بھاری نظر آنے لگا،مخالفین کی نیندیں حرام


No Photo چکوال (سواں نیوز ) مسلم لیگ ن کے میجر طاہر اقبال اور حیدر سلطان کی جارحانہ حکمت عملی،مسلم لیگ کا پلڑا الیکشن سے قبل ہی بھاری نظر آنے لگا،مخالفین کی نیندیں حرام،شہر شہر گاوؤں گاؤں میاں نواز شریف کے نعرے لگ گئے،تفصیلات کے مطابق جوں جوں الیکشن کی تاریخ قریب آ رہی ہے الیکشن کی سرگرمیوں میں تیزی آنا شروع ہو گئی ہے،مسلم لیگ نواز کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی چوہدری حیدر سلطان،ملک تنویر اسلم سیتھی،کرنل مشتاق اور ملک شہر یار اعوان جبکہ ایم این اے کے امیدوارو ں میجر طاہر اقبال اور سردار فیض ٹمن کی جارحانہ حکمت عملی نے ان کے مخالف جماعت اور اس کے امیدواروں کو دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیا،ہر گزرتے دن کے ساتھ شہر اور گردونواح کے علاوہ ضلع بھر میں پاکستان مسلم لیگ ن کی پوزیشن بہتر ہو رہی ہے،میاں نواز شریف کی نااہلی کے بعد ایک وقت یوں محسوس ہو رہا تھا کہ ضلع چکوال جسے ن لیگ کا گڑھ کہا جاتاہے اب کی بار ن لیگ کے ہاتھ سے نکل جائے گا مگر ہر گذرتے دن کے ساتھ اور ن لیگ کے امیدواروں کی بپتر انتخابی حکمت عملی;


ایم پی اے سردار ذوالفقار علی خان دلہہ کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے

پنڈ ہراج ( سواں نیوز ) رکن پنجاب اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ حاجی عبدالستارخان اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان دلہہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔مرحوم ایم پی اے سردار ذوالفقار علی خان دلہہ کے چھوٹے بھائی تھے اور ان کی عمر 55سال

چکوال سمیت ملک بھر میں شدید زلزلے کے جھٹکے،ایک بچی جاں بحق،9 افراد زخمی

چکوال (سواں نیوز)چکوال سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگوں گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ ورد کرتے رہے۔لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے

چکوال چیمبر آف کامرس اور آل ٹریڈ ایسوسی ایشنز چکوال کے مابین ہنگامی اجلاس۔

چکوال(سواں نیوز) 30جنوری بروز منگل چکوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور آل ٹریڈز ایسوسی ایشنز کے درمیان چیمبر سیکریٹیریٹ راولپنڈی روڈ چکوال میں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس کی صدارت صدر چکوال چیمبر حاجی نذیر سلطان نے کی جبکہ اجلاس میں سینیئر نائب صدر طارق مصطفیٰ ملک ، نائب صدر خالد مرزا، چیئر مین ٹیکس کمیٹی

یونین کونسل دولہہ کو جاری ہونے والے 50 پچاس لاکھ کہاں گے ؟

دلہہ (سواں نیوز )بلدیاتی الیکشن 2015 کے بعد چیئرمین سردار محمّد عارف خان علاقے کے چیئرمین تو بن گے یونین کونسل چیئرمین کا کام مطلقہ یونین کونسل میں عوام کو درپیش مسائل حل کرنا ہوتا ہے اکتوبر 2015 کے بعد یونین کونسل دلہ کے لیے پچس پچس لاکھ کی دو دفعہ گرانٹ جاری ہوئی لیکن ان تین سالوں میں یونین کونسل

صفحہ 17 - سے - 31

Advert